Wednesday, 10 February 2016

My own poetry

  دلِ بیتاب کی دھڑکن، اُ سی پل تھم گئی ہوتی
وہ بس اک بار کہہ دیتی مجھے تم سے محبت ہے

یادوں کی قبر میں اب بھی اُس کی آس ہے زندہ
یہ کس کی ہے صدا آتی مجھے تم سے محبت ہے
دانش شمس دانش

No comments:

Post a Comment