رباعی
وہ جیسے صحرا میں کوئی گلاب لگتا ہے
وہ شخص کیوں مجھے کوئی سراب لگتا ہے
گویا سنا رہی ہو صبا مجھ کو کوئی بات
مجھے یہ اس کا ہی کوئی جواب لگتا ہے
دانش شمس دانش
وہ جیسے صحرا میں کوئی گلاب لگتا ہے
وہ شخص کیوں مجھے کوئی سراب لگتا ہے
گویا سنا رہی ہو صبا مجھ کو کوئی بات
مجھے یہ اس کا ہی کوئی جواب لگتا ہے
دانش شمس دانش
No comments:
Post a Comment